چوہدری لیاقت علی
محفلین
نام نامی محمد فیصل، حال مقیم کراچی، اردو ، انگریزی ادب کا دلدادہ، شاعری کمزوری اور اچھی نثر جہاں سے ملے،جیسے ملے، جس قدر ملے۔ اگر کسی ایک شعر میں خود کو سمیٹوں تو وہ یہ ہے
شکیب اپنے تعارف کو بس اک یہی بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
شکیب اپنے تعارف کو بس اک یہی بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے