موبائل سوفٹوئیر ری انسٹالیشن کیسے ؟؟

سیفی

محفلین
سلام دوستانِ محفل

میرے نوکیا 7610 میں ایک عجیب مسئلہ آیا ہے کہ جب آن کرو تو میسج دیتا ہے
PHONE STATR UP FAILED CONTACT THE RETAILER

میں نے اس ایرر کو گوگل کیا ہے مگر کوئی تسلی بخش حل نہیں مل سکا۔۔۔۔مجھے پوچھنا ہے کہ موبائل کا سافٹوئیر کیسے ری انسٹال کیا جا سکتا ہے۔۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ایک تو اس کو فارمیت کرلیں اور اگر اس نہ ہوا تو پھر سوفٹ وئیر کرلیں اور اگر اس سے بھی نہ ہوا تو پھر ھارڈوئیر کا فرق ہوگا یا واٹر ڈیمیج


فارمیٹ کرنے کے لیے ایک ہی وقت میں

سٹار+3+سینڈ+پاور ان بٹن دبائیں ایک ساتھ
Hold down = *+3+send+power on button at the same time


السلام علیکم
واجدحسین
 

سیفی

محفلین
واجد برادر۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام

[s:643ff0fe25]سوفٹ ری سیٹ کا یہ طریقہ میں نے استعمال کیاتھا مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔[/s:643ff0fe25]


لیں جناب میں بھی تینوں کیز کو ایک ساتھ دبا نہیں پاتا تھا اور سمجھ رہا تھا کہ اس طریق سے کچھ نہیں ہونے کا۔۔۔۔نوکیا نے ویسے اسکا کی پیڈ کچھ عجیب نہیں بنا دیا

بہت شکریہ واجد حسین
 
Top