موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

دوستو!آج موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ ہے۔موبائل فونز کی تاریخ پر سی این این کی ایک تصویری رپورٹ پیش خدمت ہے

"جب موبائل بھدے تھے"

1972 میں لندن میں ہونے والی ایک نمائش جس کا نام "کمیونی کیشنز آج،کل اور مستقبل" تھا میں لی گئی اس تصویر میں ماڈل ایک "پورٹیبل ریڈیو ٹیلی فون" کی نمائش کر رہی ہے جسے "پائی ٹیلی کمیونی کیشنز" نے بنایا تھا

130222134232-old-phones-model-1972-horizontal-gallery.jpg
 
مارٹن کوپر "Motorola DynaTAC 8000X" ماڈل کا موبائل فون اٹھائے ہوئے
انہیں دنیا کی پہلی موبائل کال کرنے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے جب انہوں نے 1973 میں نیویارک کے ایک فٹ پاتھ سے فون کیا

111005084405-motorola-dynatac-martin-cooper-horizontal-gallery.jpg
 
برطانوی بینڈ (سیج سیج سپٹنک) کے گٹارسٹ ٹونی جیمز اپنی اس وقت کی گرل فرینڈ جینٹ سٹریٹ پورٹر کے ساتھ 1986 میں
اس "اینٹ نما" فون ماڈل کو " زیک مورس فون" بھی کہا جاتا تھا۔ٹی وی شو "سیوڈ بائی دی بیل" کے کردار کے حوالے سے


130222150744-old-phones-sigue-sigue-sputnik-horizontal-gallery.jpg
 
1988 کے سرمائی اولمپکز میں مردوں کے "سپر جی سلوم" مقابلوں کے بعد فرانس کے فرینک پیکارڈ،موبائل فون پر بات کرتے ہوئے:onthephone:
انہوں نے اس مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا:applause:
مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت یہ فون بند تھا:ROFLMAO:


120628105156-phone-history-09-horizontal-gallery.jpg
 
یہ "Y2K" کے لیے تیار ہے!!!
جنیوا،سوئزرلینڈ میں ہونے والے ایک تجارتی شو میں سام سنگ الیکٹرانکس کا ایک اہلکار ''Millennium Multimedia Phone IMT-2000'' کی نمائش کرتے ہوئے

130222161950-samsung-millennium-multimedia-phone-horizontal-gallery.jpg
 
مائیکرو سافٹ کے چئیرمین بِل گیٹز بھی "بھدے موبائل فون" استعمال کرنے سے بچے ہوئے نہیں تھے:rolleyes:
اپنی سالانہ "اسٹیٹ آف دی انڈسٹری" تقریر کے دوران "نئی نسل" کا سیل فون اٹھائے ہوئے۔"کومڈیکس" کنونشن،لاس ویگاس،نومبر 2000

130222174626-bill-gates-old-phone-horizontal-gallery.jpg
 
"پام ٹریو 600"،جو 2004 میں ریلیز ہوا
اس میں وائس کالز،ای میل،انٹرنیٹ براؤزنگ کی سہولیات تھیں:dancing:
یہ "آئی فون" سے تین سال پہلے آیا تھا لیکن "پام" کمپنی کو نہ بچا سکا:( جو 2012 میں بند ہوگئی:ROFLMAO:

120629122134-phone-history-11-horizontal-gallery.jpg
 
Top