موبائل میں عماد نستعلیق کی ایک جھلک کشیدہ کے ساتھ

1457837674906_1.jpg


ناظم رضا مصباحی arifkarim
 
کلیم اور یہ میں کشیدہ غلط ڈالا ہے۔ ان کے بجائے دوسرے حروف میں ڈالیں۔
لگتا ہے آپ کے لیپ ٹاپ کی اسکرین ابھی درست نہیں ہوئی ہے اس لیے موبائل سے کام چلا رہے ہیں۔ :)
 

sayani

محفلین
بھائی کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ عماد نستعلیق کس طرح کشیدہ کیا جاتا پے؟؟
 

sayani

محفلین
میں نے ورڈ اور انڈزائن دونوں ہی میں ٹرائی کیس ہے مگر میں ناکام رہا۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
ڈاؤنلوڈ کیلئے ربط عنایت ہوجائے تو بہتر ہوگا ؟
محفل فانٹ سرور پر موجود ہے۔
بھائی کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ عماد نستعلیق کس طرح کشیدہ کیا جاتا پے؟؟
تطویل سے:
کوڈ:
۔
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/0640/browsertest.htm
 

sayani

محفلین
میں ورڈ میں استعمال کر رہا ہوں اور اردو فونیٹک کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں ۔ پلیز بتایں کہ کس طرح ططویل استعمال ہوگا۔ میرا ماطلب میں کون کون سی کیز استعمال کروں اس کے لئے۔؟
 

sayani

محفلین
ارے واہ جی واہ ۔۔۔۔ عارف بھائی و ناظم بھائ جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔ حالانکہ میں کوئی پروفیشنل یوزرن نہیں ہوں بس ایک اردو میں گھر کے اندر ہی مخطلف انداز سے لکھنا اور پرنٹ کرنا ایک زامنے سے شغف ہے ۳۵ سال سعودی عرب میں اور اب امریکہ جنون کی طرح رات رات بھر کمپیوٹر پر کھیلتا رہتا ہوں مخطلف سافٹویر ز سے ۔ بہرحال بہت بہت شکریہ ایک نئی چیز سیکھنے کو ملی آپ حضرات سے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
میں اپنی خوشی کا اظہار کیسے کروں بتا نہیں سکتا ہوں
 
Top