موبائل کی شر انگیزیاں

یہ " *موبائل*" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے.
اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے.
یہ ہاتھوں پر باندھنے والی *گھڑیاں* کھا گیا.
یہ *چِٹھیاں ہوسٹ* کارڈز اور *خط* کھا گیا.
یہ ظالم *ریڈیو* کھا گیا.
*ٹیلی ویژن* کھا گیا.
*وی سی آر* کھا گیا.
کئی *فیکس مشینیں* کھا گیا.
*کمپیوٹرز* تک نہیں چھوڑے اس نے.
*ٹیپ* ریکارڈر *کیسٹیں* اور مہنگے سے مہنگے *کیمرے* چبا گیا.
یہ *ٹارچ* اور *لائٹیں* کھا گیا.
یہ موبائل دنیا کی ساری *کتابیں* کھا گیا*
*اخبارات* نگل گیا.
*لائیبریریاں* ہضم کرلیں.
اس نے *محفلیں* ڈکار لی ہیں.
*ٹائپ راٹر* کا خون پی گیا.
اوررررر اب یہ *انسانی رشتے* کھا رھا ھے ۔۔۔۔۔۔
تاہم ابھی تک یہ مسلہ حل نہیں ہوا کہ اتنا کُُچھ کھا پی جانے کے بعد بھی یہ *سمارٹ فون* کہلاتا ھے ۔۔
 
Top