"موت" پر تنقید

arifkarim

معطل
کاش یہ بات آجکل کے تشدد آمیز ملاؤں کو سمجھ آجائے جو کہ ہماری نوجوان نسل کو جہاد کے نام پر خودکش حملوں کیلئے استعمال کرتے ہیں :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کاش یہ بات ان کی سمجھ میں بھی آ جائے جو یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کبھی مرنا ہی نہیں اور دنیا جہان کی دولت اکٹھی کرتے جا رہے ہیں اور نیت ہے کہ بھرتی ہی نہیں۔
 

سجادعلی

محفلین
ہماری باتیں لکھنے والے لکھتے رہتے ہیں یہی ایک مسلمان کا ایمان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہم کوئی بات کریں تو خوب سوچ سمجھ کے کہ یہی دانش کا تقاضا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض تبصرے اور اظہاریے ممکن ہے ہمارے لیے گناہ کا سبب ہوں اور
موت سے کس کو رستگاری ہے
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ ہمت بھائی
بھائی موت پر کون تنقید کر سکتا یہ تو ایک اٹل حقیقت ہے لیکن جب زندگی کا اختتام ہوں اور شہادت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اللہ اکبر کبیرا
 
Top