موجودہ حکومت ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ لگتی ہے

موجودہ حکومت ڈرون حملے بند کرانے میں سنجیدہ لگتی ہے شاید اسی وجہ سے یہ خبر آئی ہے،
news1184-580x305.jpg
 
یہ بیکار باتیں ہیں،
ڈرون گرانے کے لئے کسی کے ہاتھ پیر جوڑنے کی ضرورت نہیں،
مسئلے کا حل ڈرون گرانا نہیں، اس کے حملے رکوانا ہے پہلی حکومتیں خفیہ طور پر اس کی حمایت کرتی رہی ہیں اور صرف حکومت نہیں دوسرے اہم ادارے بھی
 
Top