موجودہ دور میں‌کام کی اہمیت اور اسکے نقصانات!

arifkarim

معطل
21 ویں صدی، یہ ایک ایسا دور ہے جس نے انسان کو انسانیت سے الگ کر کے 24 گھنٹے کام کرنے والا غیر فطری روبوٹ بنا دیا ہے۔ اور غربت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ بعض افراد اتنا زیادہ کام کرنے کے باوجود بھی ایک اچھی زندگی گزارنے سے قاصر ہیں۔ آج ہم اس انداز زندگی پر جو کہ ہر اک کی محبوب اور ترغیبی زندگی ہے پہ تاریخی نظر ڈالتے ہیں :
 
Top