قیصرانی
لائبریرین
جی میل میں جب میں فائلز اپ لوڈ کرتا ہوں تو انٹر نیٹ ایکسپلورر یہ آپشن برائے اٹیچمنٹ دیتا ہے۔ صرف ایڈ مور پر کلک کرنے سے ونڈو کھل جاتی ہے جہاں سے میں فائل کو منتخب کر سکتا ہوں۔ فائر فاکس ایک نئی بار کھولتی ہے، اس پر براؤز پر کلک کر کے مجھے فائل چننی ہوتی ہے اور پھر اس کے بعد جا کر کہیں دوبارہ ایڈ مور کرتا ہوں اور پھر نئی بار، پھر براؤز پھر انتخاب
یہ انٹر نیٹ ایکسپلورر 6 کی تصویر رہی، اٹیچمنٹسیکشن کی
یہ تصویر موذیلا فائر فاکس 2 کی رہی، اسی اٹیچمنٹ سیکشن کی
اس کی کوئی وجہ بتا سکیں؟
یہ انٹر نیٹ ایکسپلورر 6 کی تصویر رہی، اٹیچمنٹسیکشن کی
یہ تصویر موذیلا فائر فاکس 2 کی رہی، اسی اٹیچمنٹ سیکشن کی
اس کی کوئی وجہ بتا سکیں؟