اس کا مطلب ہے کہ آپ کی واپسی ہوگئی ہے ۔
میں 26 نومبر کو روڈ آئی لینڈ شادی پر چلا گیا تھا ۔ (جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا تھا ) اور واپسی 3 دسمبر کو ہوئی تھی ۔ پھر مصروفیت کا یہ عالم رہا کہ ذہن سے ہی نکل گیا کہ آپ کو شاید 30 کو واپس جانا تھا ۔ بہت افسوس ہوا کہ آپ سے ملاقات نہ ہوسکی ، مگر آپ سے فون پر رابطہ تو رہے گا ناں ۔ اور زندگی رہی تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہوگی ۔