موسٹ وانٹڈ - سید شہزاد ناصر

عسکری

معطل
ہمارے پیارے انکل سید شہزاد ناصر کہیں گم ہو گئے ہیں اور ہم ہیں کہ دو دن سے بزی تھے آج ا کر دیکھا تو ہمارے انکل کا اتا پتا تو دور نام و نشان ہی نہیں ہے ۔ جس کو بھی پتہ چلے برائے مہربانی قریبی آرمی نیوی ائیر فورس انسٹالیشن پر اطلاع دیں :(
 
نایاب

لائبریرین

شائد کہ یہاں سے کوئی کھرا مل سکے سید بادشاہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں نے بھی چاچو سے ذاتی مراسلہ کے ذریعہ وجہ جاننی چاہی تھی تو انھوں نے پیر کو 8:32 منٹ پر جو جواب دیا تھا وہ یہ تھا:
"وعلیکم السّلام​
بیٹا میں آج کل چھٹی پر گھر آیا ہوا ہوں​
:)
گھر کا انٹرنیٹ کنیکشن خراب ہے اور رہی بات آن آئن ہوتے ہوئے بھی خاموش رہنے کی تو اگر میں مصروف ہوتا ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے​
یاد رکھنے کا بہت شکریہ​
شاد و آباد رہیں"​
اس کے بعد سے اب تک کوئی اتہ پتہ نہیں ہے چاچو کا میں بھی منتظر ہوں ۔آپ کو کوئی اطلاع ملے تو میرا بھی سلام کہئے گا ۔:)
 
عسکری

معطل
میں نے بھی چاچو سے ذاتی مراسلہ کے ذریعہ وجہ جاننی چاہی تھی تو انھوں نے پیر کو 8:32 منٹ پر جو جواب دیا تھا وہ یہ تھا:
وعلیکم السّلام​
بیٹا میں آج کل چھٹی پر گھر آیا ہوا ہوں​
:)
گھر کا انٹرنیٹ کنیکشن خراب ہے اور رہی بات آن آئن ہوتے ہوئے بھی خاموش رہنے کی تو اگر میں مصروف ہوتا ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے​
یاد رکھنے کا بہت شکریہ​
شاد و آباد رہیں​
اس کے بعد سے اب تک کوئی اتہ پتہ نہیں ہے چاچو کا میں بھی منتظر ہوں ۔آپ کو کوئی اطلاع ملے تو میرا بھی سلام کہئے گا ۔:)
یہ کیا بات ہوئی انٹر نیٹ کنکشن خراب ہے یا کسی سمندری نگرانی کے جہاز کا ڈیٹا لنک سسٹم جو بنانے میں اتنا وقت لگے گا :(
 
پردیسی

محفلین
یہ کیا بات ہوئی انٹر نیٹ کنکشن خراب ہے یا کسی سمندری نگرانی کے جہاز کا ڈیٹا لنک سسٹم جو بنانے میں اتنا وقت لگے گا :(
برادر آپ کو ابھی علم نہیں ہے ۔۔۔ جوں جوں انسان کی عمر بڑی ہوتی ہے اس کا بیوی سے پیار بڑھتا چلا جاتا ہے۔تو میرے محترم وڈی سرکار آجکل گھر آئے ہوئے ہیں۔۔۔باقی آپ سمجھدار ہیں :p
 
عسکری

معطل
برادر آپ کو ابھی علم نہیں ہے ۔۔۔ جوں جوں انسان کی عمر بڑی ہوتی ہے اس کا بیوی سے پیار بڑھتا چلا جاتا ہے۔تو میرے محترم وڈی سرکار آجکل گھر آئے ہوئے ہیں۔۔۔ باقی آپ سمجھدار ہیں :p
یہ کیا بات ہوئی بھئی ہم نے 1 گھنٹہ مانگا ہے پوری رات نہیں :grin:
 
تلمیذ

لائبریرین
موسٹ وانٹڈ - کا دھاگہ شروع کرنے کے لئے شکر گذاری، عمران جی۔
ہماری طرف سے بھی کچھ مہربان شامل کر لیں:
فلک شیر، عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، قیصرانی ، دوست شاکرالقادری عبدالرزاق قادری ، بلال
شاید وہ اس کو پڑھ لیں۔
اور بھی کئی ہیں، جن کے نام اس وقت یاد نہیں آرہے۔
ہو ہائے:) میری سرگرمیاں جاری رہتی ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
موسٹ وانٹڈ - کا دھاگہ شروع کرنے کے لئے شکر گذاری، عمران جی۔
ہماری طرف سے بھی کچھ مہربان شامل کر لیں:
فلک شیر، عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، قیصرانی ، دوست شاکرالقادری عبدالرزاق قادری ، بلال
شاید وہ اس کو پڑھ لیں۔
اور بھی کئی ہیں، جن کے نام اس وقت یاد نہیں آرہے۔
جناب :)
 
برادر آپ کو ابھی علم نہیں ہے ۔۔۔ جوں جوں انسان کی عمر بڑی ہوتی ہے اس کا بیوی سے پیار بڑھتا چلا جاتا ہے۔تو میرے محترم وڈی سرکار آجکل گھر آئے ہوئے ہیں۔۔۔ باقی آپ سمجھدار ہیں :p
پائیں اب بھی پرنالہ اوتھے ہی گر رہا ہے :wink2:
پیار اپنی جگہ یاری دوستی اپنی جگہ :rose:
 
ایک بات کہنا چاہوں گا
محبتوں کو تقسیم نہ کریں ضرب دیں پھر ہر حاصل ضرب کو ضرب دیتے جائیں
کیوں کہ ہر شخص کا ظرف مختلف ہوتا ہے
کسی کے لئے صرف جام چھلکانا پڑتا ہت
کوئی جرعہ جرعہ پیتا ہے
کوئی بلانوشی سے باوجود سیر نہیں ہوتا
ہے بقدر ظرف خمار تشنہ کامی بھی
تو دریائے مئے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
 
فرخ منظور
 
Top