علی ذاکر
محفلین
صرف مذہب ہی نہیں ہمارا تمام تر ورثہ اہل مغرب کی نظر میں مضحکہ خیز چیز ہے ان کی بے سُری اور بھدی آوازں کو یمارے ٹیلی ویژن بہت اہتمام سے پیش کرتے ہیںہماری موسیقی سُر کی موسیقی تھی جو سیدھا دل پر اثر کرتی تھی آج کل تو انگلش اور انڈین گانے سننے کا رواج چل نکلا ہے انگلش موسیقی تال کی موسیقی ہے جو ٹانگیں جھلانے پر مجبور کرتی ہے اور انڈیا نے اپنے گانوں میں صرف اتنا فرق رکھا ہے کہ انگلش گانوں میں فھاشی صرف سننے کو ملتی ہے ان کے تو دکھانے میںہی فھاشی ہے اور موجودہ پامستانی گانوںکی تو بات ہی نرالی ہے وہ انسانوں کیلئے تو ہے ہی نہیںوہ تو ہے صف گجروںکیلئے ہے