آصف اثر
معطل
http://edition.cnn.com/2014/06/11/world/meast/iraq-mosul-explainer/
اگرچہ یہ سانسیں الیٰ حین تک ہیں مگر پھر بھی یہاں کے عوام، مخالف قوتوں کے فرار پر خوش ہیں۔
آخری تدوین:
مرکزی خیال یہی ہے کہ ہر جگہ مسلمان عوام نے ہی مرنا ہے، چاہے قاتل کوئی بھی ہو
http://edition.cnn.com/2014/06/11/world/meast/iraq-mosul-explainer/
اگرچہ یہ سانسیں الیٰ حین تک ہیں مگر پھر بھی عوام مخالف قوتوں کے فرار پر خوش ہیں۔
امت جیسے ’’جہادی‘‘ اخبار کی خبریں ایسی ہی مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔ یہ واحد اخبار ہے جس کو پڑھتے ہوئے آپ کھل کر ہنس سکتے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو جس دن آپ کا موڈ افسردہ یا اداس ہو فوراً ’’امت‘‘ اخبار پڑھیے۔ افسردگی ہیلی کاپٹروں کی اڑان کی طرح اڑ جائے گی۔اس موقع پر ہیلی کاپٹروں کی اڑان اور ٹینکوں کو چلانے کا مظاہرہ بھی کیا گیا
کسی کے لیے امت اخبار کی جگہ آپ کا یہ پیرا ہی ہنسی کا باعث ہوسکتا ہے۔۔۔امت جیسے ’’جہادی‘‘ اخبار کی خبریں ایسی ہی مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔ یہ واحد اخبار ہے جس کو پڑھتے ہوئے آپ کھل کر ہنس سکتے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو جس دن آپ کا موڈ افسردہ یا اداس ہو فوراً ’’امت‘‘ اخبار پڑھیے۔ افسردگی ہیلی کاپٹروں کی اڑان کی طرح اڑ جائے گی۔
کسی کے لیے امت اخبار کی جگہ آپ کا یہ "معلوماتی" پیرا ہی ہنسی کا باعث ہوسکتا ہے۔۔۔