موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر کے پاس جانا تھا شمشاد بھائی۔ سیلف میڈیکیشن اچھی بات نہیں

یہ تو بس اسی میں خوش رہتی ہے کہ ڈاکٹر کے پاس جاؤ اور اُسے پیسے دو۔ بھلاکیوں؟ وہ اس لیے کہ اس کے میاؤں جو ڈاکٹر ہیں تو ڈاکٹروں کی ہی حمایت کرے گی ناں۔
 

جیہ

لائبریرین
ذکر نہ ہی کریں وقت کا۔

بقول غالب

رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیئے تھمے
نے باگ ہاتھ میں ہے نہ پا ہے رکاب میں
 

وجی

لائبریرین
رہنے دیتے ہیں وقت کا ذکر
پھر اگر کوئی اور ذکر چھیڑا ہم نے تو برا مت منائیے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top