شام کا وقت ہے۔ اس وقت کی دعا قبولیت کا درجہ رکھتی ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 10، 2010 #609 قریب کی مسجد میں تو سب ہی جاتے ہیں، میں آج دور کی مسجد میں جمعہ پڑھ کر آیا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2010 #611 گھر سے کہیں دور گئے ہوں گے تو جمعہ کی نماز بھی وہیں کہیں ادا کی ہو گی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 11، 2010 #615 وہ یوں تھا کہ وہاں خطاب اچھا ہوتا ہے، یہ سنا تھا، تو کنفرم کرنے گیا تھا۔
جیہ لائبریرین دسمبر 11، 2010 #618 اللہ! کیا بتاؤں، خطاب تو ہمارے پڑوس میں مسجد کا خطیب کرتا ہے۔ اتنے زور و شور سے کرتا ہے کہ جب شروع ہو جاتے ہیں لاؤڈ سپیکر میں، تو گبین ڈر کر رونے لگتا ہے۔ اتنا تیز والیوم کہ جمعہ کی اذان ہوتی ہی دعائیں مانگنا شروع کری ہوں کہ اللہ کرے بجلی چلی جائے۔
اللہ! کیا بتاؤں، خطاب تو ہمارے پڑوس میں مسجد کا خطیب کرتا ہے۔ اتنے زور و شور سے کرتا ہے کہ جب شروع ہو جاتے ہیں لاؤڈ سپیکر میں، تو گبین ڈر کر رونے لگتا ہے۔ اتنا تیز والیوم کہ جمعہ کی اذان ہوتی ہی دعائیں مانگنا شروع کری ہوں کہ اللہ کرے بجلی چلی جائے۔