ہرگز نہیں بتاؤں گا، نہیں تو میری نالائقی طشت از بام ہو جائے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2010 #690 چائے کے ساتھ جو کھاتے ہیں جو چھوارے ہوتے ہیں اور جو رسم نکاح پر بانٹے جاتے ہیں وہ چھوہارے ہوتے ہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 20، 2010 #695 ذکر تو کریں ہم بھی تو دیکھیں یہ ڈیرھ سارے حلوے کون کون سے ہیں ویسے یہ ڈیرھ ہوتا ہے یا پھر ڈھیر