ضرور جناب ۔۔۔
خواجہ طلحہ محفلین دسمبر 21، 2010 #708 کوئی میں اکیلا تھوڑی ہورہا ہوں۔ سبھی ہوتے ہیں اپنی اپنی باری پر۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2010 #709 گو کہ آپ کی بات میں وزن ہے پر پلڑا برابر رہے اس لئے آپ کو دوسری جانب مٹھائی کا ڈبہ رکھنا ہوگا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2010 #715 اب ہم کیا بتائیں ؟ آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا ہم کس بات کی مبارک باد دے رہے ہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 21، 2010 #720 ٹھیک ہے وہاں بھی چلے گئے تھے ہم لیکن یہ تو آپ کہ رہیں ہیں خواجہ صاحب کی طرف سے کوئی خاص بیان نہیں آیا
ٹھیک ہے وہاں بھی چلے گئے تھے ہم لیکن یہ تو آپ کہ رہیں ہیں خواجہ صاحب کی طرف سے کوئی خاص بیان نہیں آیا