ہاں جی بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے بھی اور جیہ بی بی نے بھی
وجی لائبریرین دسمبر 25، 2010 #786 ٹھیک سے کہا نہیں جاسکتا جناب بال بچے والی خاتون ہیں زیادہ دیر آئینے کے سامنے نہیں بیٹھ سکتیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2010 #787 تو کیا ہوا، اوروں کے بھی تو بچے ہوتے ہیں، ویسے آپ یہ ت کو کیوں کر ہڑپ گئے؟
وجی لائبریرین دسمبر 25، 2010 #790 چلیں ایسا بھی کر کے دیکھ لیں گے ویسے یہ کہاں لکھا ہے کہ کینو صرف دھوپ میں ہی بیٹھ کر کھانا چاہیئے
الف عین لائبریرین دسمبر 26، 2010 #794 ڈزن بھر آتے ہوں گے، لیکن مجھے درست نہیں معلوم، میں نہیں جانتا کہ کینو کیا ہوتا ہے۔ یہ چیز یہاں نہیں ہوتی۔
ڈزن بھر آتے ہوں گے، لیکن مجھے درست نہیں معلوم، میں نہیں جانتا کہ کینو کیا ہوتا ہے۔ یہ چیز یہاں نہیں ہوتی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2010 #796 رس کے بھرے کینو، یہ مالٹا اور سنگترہ کو ملا کر ایک نیا پھل بنایا گیا تھا۔ اب تو بہت ہی پرانی بات ہو گئی۔
رس کے بھرے کینو، یہ مالٹا اور سنگترہ کو ملا کر ایک نیا پھل بنایا گیا تھا۔ اب تو بہت ہی پرانی بات ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2010 #800 صحیح بتاؤں انگریزوں کے ہاں کینو ہوتے ہی نہیں، اس لیے اس کی انگریزی نہیں ہے۔ ویسے اسے Mandarine کہتے ہیں۔
صحیح بتاؤں انگریزوں کے ہاں کینو ہوتے ہی نہیں، اس لیے اس کی انگریزی نہیں ہے۔ ویسے اسے Mandarine کہتے ہیں۔