موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
حیران نہ ہوں درویش، اس دھاگے میں الف بے یاد کرنی ہوتی ہے۔ یعنی الف کے بعد ب سے لکھنا ہوتا ہے۔ شمشاد نے ث سے شروع کرتے ہوئے لکھا تھا
چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے پھر بتاتا ہوں کہ یہ الف بے پے کا دھاگا ہے۔
اور اب میں ح سے شروع کر کے لکھ رہا ہوں،
’حیران نہ ہوں۔۔۔۔۔۔‘
اب تم یا کوئی اور ’خ‘ سے شروع ہونے والا جملہ لکھے گا۔
 

وجی

لائبریرین
لیکن اس میں اتنی حیرت کی کیا بات ہے جناب
ویسے مجھے غلط فہمی ہی ہوئی تھی اس وقت اور جو یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ یہ شادی کے بعد کے مراسلے ہیں تو انکو بھی بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top