پرانہ دھاگے کے 100 صفحے ختم ہوئے اس لئے نیا دھاگہ شروع اب آپ الف سے لکھیں۔
کھوکھر محفلین جنوری 9، 2011 #1 پرانہ دھاگے کے 100 صفحے ختم ہوئے اس لئے نیا دھاگہ شروع اب آپ الف سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #2 بات تو آپ کی درست ہے لیکن بتانا تھا ناں تا کہ میں وہاں تالا ہی لگا آتا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2011 #7 mfdarvesh نے کہا: انار ہی بنتا ہے الف سے، جو میں بچپن سے سنتا آرہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ث سے کیا بنتا ہے؟ حالانکہ آپ کو تو ٹ سے لکھنا تھا۔
mfdarvesh نے کہا: انار ہی بنتا ہے الف سے، جو میں بچپن سے سنتا آرہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ث سے کیا بنتا ہے؟ حالانکہ آپ کو تو ٹ سے لکھنا تھا۔