جی آپ صحیح سمجھے، احمد بھائی بھی اسلام آباد میں ہی ہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 16، 2011 #88 راز کی بات یہ ہے کہ جب میں چاچو کا ذکر پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ میری بات ہو رہی ہے شاید، لیکن جب وجی کی پوسٹ میں ذکر ہوتا ہے تو کنقرم ہو جاتا ہے کہ بات ہمارے بھتیجے سعود کی ہے۔
راز کی بات یہ ہے کہ جب میں چاچو کا ذکر پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ میری بات ہو رہی ہے شاید، لیکن جب وجی کی پوسٹ میں ذکر ہوتا ہے تو کنقرم ہو جاتا ہے کہ بات ہمارے بھتیجے سعود کی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #99 قبلہ انسان اپنی جگہ اور طوطا مینا کا انسانوں کی طرح باتیں کرنا اپنی جگہ۔