دونوں حضرات نے غلطیاں کیں ہیں یہ کیا ہورہا ہے
وجی لائبریرین جنوری 19، 2011 #123 ذکر ڈنڈے کا وہ بھی بزرگوں کے سامنے کر رہے ہیں آپ کیا ہوگیا ہے آپ کو
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2011 #128 صدر، وزیرِ اعظم اور اراکینِ پارلیمینٹ تو پارلیمینٹ لاجز بنا رہے ہیں۔ جیسے ہمیشہ یہاں ہی رہے گے۔
وجی لائبریرین جنوری 20، 2011 #129 صبر سے کام لیں کیونکہ ہمارے حکمرانوں کے ساتھ جب تک کچھ بڑا نہیں ہوگا وہ ہوش میں آنے کے نہیں
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2011 #130 ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں تاکہ ان لوگوں کا محاسبہ کر سکیں۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2011 #132 ظلم کرنے سے بچیں اور اپنا احتساب کرتے رہیں سب لوگ۔ تب ہی کچھ ہو سکے گا۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 20، 2011 #134 غالباً اس بات کو عام سمجھ کر اہمیت نہ دینے سے ہی سب معاملات بگڑ گئے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جنوری 20، 2011 #135 فکر اور ذمہ داری کا احساس ہو تبھی تو کوئی احتساب کی طرف جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2011 #138 کون سے قانون کی بات کر رہے ہیں اور ویسے بھی پاکستان میں قانون ہے ہی کہاں؟
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2011 #139 گرم کیوں ہو رہے ہیں، پاکستان میں بھی قانون تو ہے ہی، ورنہ توڑنے والے توڑیں گے کیسے؟