مربع بھی کھایا کرے وہ بھی ہڑ ہڑ کا، 'م' کو ویسے ہی کھایا گیا تھا
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2011 #425 یہ تو بتائیں آپ کی ریٹائرڈ لائف کیسی گزر رہی ہے۔ کیا کرتے رہتے ہیں سارا دن؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2011 #427 بھائی و علیکم السلام لگتا ہے سردی کچھ زیادہ ہو گئی ہے اس لیے سب دبکے پڑے ہیں۔
وجی لائبریرین فروری 10، 2011 #429 پر جناب یہاں ترتیب کا تو خیال رکھیں ویسے آپ بڑے دنوں بعد یہاں آئے کیا بات ہے اوتار سے لگتا ہے کہ آپ شادی کرکے آرہے ہیں
پر جناب یہاں ترتیب کا تو خیال رکھیں ویسے آپ بڑے دنوں بعد یہاں آئے کیا بات ہے اوتار سے لگتا ہے کہ آپ شادی کرکے آرہے ہیں
خواجہ طلحہ محفلین فروری 10، 2011 #432 ثبوت کے لیے عندلیب آپی کا شروع کردہ تھریڈ"بچپن پیچھے چھوڑآئے " ملاحظہ کیجیے!
وجی لائبریرین فروری 10، 2011 #434 چلیں شمشاد بھائی تھوڑا اور وقت دے دیں انکو شاید کسی سے چھپ چھپ کر یہاں آرہے ہیں اس لیئے ایک ہی پوسٹ کر پاتے ہیں
چلیں شمشاد بھائی تھوڑا اور وقت دے دیں انکو شاید کسی سے چھپ چھپ کر یہاں آرہے ہیں اس لیئے ایک ہی پوسٹ کر پاتے ہیں
وجی لائبریرین فروری 10، 2011 #436 خالی ہاتھ آئے ہیں محفل میں شاید یہ بھی وجہ ہوسکتی ہے مٹھائی تو بنتی ہے نا شادی کی
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2011 #437 دال کا حلوہ بنا رہی تھیں صائمہ نقوی، حلوہ تو کیا ملتا، وہ خود ہی غائب ہو گئی ہیں۔
وجی لائبریرین فروری 11، 2011 #440 رکھنے کی بات کی تو کہا جاتا ہے کہ چاول نیاء اچھا نہیں ہوتا اسکو پرانا کر کے کھانا چاہیئے