موقع کا درست استعمال
سویدا محفلین جنوری 13، 2010 #2 heheheheheheheheheheehehehe آج صبحصبح مزہ آگیا پہلے تو عارف صاحب کا میری پوسٹ پر بہترین سا جواب اور اب اس کے بعد یہ مزاحیہ تصویر !
heheheheheheheheheheehehehe آج صبحصبح مزہ آگیا پہلے تو عارف صاحب کا میری پوسٹ پر بہترین سا جواب اور اب اس کے بعد یہ مزاحیہ تصویر !
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2010 #5 اشتیاق علی نے کہا: واہ بھئی !بیچاری بیوی کی شامت آئی لگتی ہے یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو ایسا نہ کہیں کہ نوگرفتار ہیں۔
اشتیاق علی نے کہا: واہ بھئی !بیچاری بیوی کی شامت آئی لگتی ہے یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو ایسا نہ کہیں کہ نوگرفتار ہیں۔
انیس فاروقی محفلین جنوری 13، 2010 #8 اگر بیوی ایسی ہو تو میاںیہی تو کرے گا لیکن بیوی بھی جواب دے سکتی ہے ملاحظہ ہو
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 25، 2011 #10 انیس فاروقی نے کہا: اگر بیوی ایسی ہو تو میاںیہی تو کرے گا لیکن بیوی بھی جواب دے سکتی ہے ملاحظہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا شادی کے بعد یہ ویڈیو دیکھنے کا زیادہ مزہ آیا ہے ہاہاہا
انیس فاروقی نے کہا: اگر بیوی ایسی ہو تو میاںیہی تو کرے گا لیکن بیوی بھی جواب دے سکتی ہے ملاحظہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا شادی کے بعد یہ ویڈیو دیکھنے کا زیادہ مزہ آیا ہے ہاہاہا