'مولانا' اردو ایڈیٹر

نبیل

تکنیکی معاون
آج ایک اوپن سورس اردو ایڈیٹر مولانا کے بارے میں پتا چلا۔ اسے آزمانے کا موقع ابھی تک نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ احباب میں سے کوئی اس کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کریں۔ میری دلچسپی اس ایڈیٹر میں صرف اس کی ٹرانسلٹریشن فنکشنیلٹی کی وجہ سے، اگرچہ بغور جائزہ لینے پر یہ بھی کچھ خاص معلوم نہیں ہو رہی۔

muqadmah.png

اس ربط پر مولانا ایڈیٹر میں شامل اردو لغت کے مندرجات ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ یہ ایڈیٹر صرف کریکٹر بیس پر ہی بنایا گیا ہے، کیا اسے بہتر نہیں بنایا جا سکتا اگر حروف کی جگہ الفاظ لگائے جائیں تو؟
 
عبیدتھہیم

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ یہ ایڈیٹر صرف کریکٹر بیس پر ہی بنایا گیا ہے، کیا اسے بہتر نہیں بنایا جا سکتا اگر حروف کی جگہ الفاظ لگائے جائیں تو؟
 
Top