مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

عسکری

معطل
5-16-2013_146520_1.gif


http://jang.com.pk/jang/may2013-daily/16-05-2013/index.html
 

عسکری

معطل
اس بندے مین شرم حیا کسی قانون کسی ضابطے کسی نظریے کسی بھی طرح کے کسی خود کے بنائے قائدے قانون کسی بھی چیز سے کبھی کوئی واسطہ رہا ہے ؟ شاہی محلے کی باسیوں اور اس مین ذرا بھی فرق کبھی کسی نے نوٹ کیا ہے ؟ مسلسل کتنی بار اس نے یہی کیا ہے ؟ اور اس کے ووٹر کون لوگ ہیں ۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
زبردست عسکری جی، آپ نے میری سوچ کو صیح الفاظ پہنا دیئے بارے اس بندے کے:applause: اس بندے کو بحیرہ عرب میں پھینک دینا چاہیے کسی اپاچی سے باندھ کر:p
00.jpg

بقول لکی مروت کے رہائشی، میرے ایک کولیگ کے، طالبان گنے اٹھا کر کھڑے ہوتے ہیں تو ووٹ کیسے نہ دیں اسے:LOL:
 

عسکری

معطل
نوکری کی تو نخرہ کی؟
نوکری تو ہوتی پیسہ کمانے کے لیے ہے
پھر مینڈیٹ سیاست عوامی خدمت جو کہ اس نے اپنی زندگی مین ایک دن بھی نہیں کی کا ڈھونگ نا رچائے سیدھا سیدھا لاہور جا کر بادشاہی مسجد کے ساتھ دو گلیاں چھوڑ کر شاہی محلے میں کھڑا ہو جائے عشا کی نماز کے بعد پیسا بہت ملے گا
 
پھر مینڈیٹ سیاست عوامی خدمت جو کہ اس نے اپنی زندگی مین ایک دن بھی نہیں کی کا ڈھونگ نا رچائے سیدھا سیدھا لاہور جا کر بادشاہی مسجد کے ساتھ دو گلیاں چھوڑ کر شاہی محلے میں کھڑا ہو جائے عشا کی نماز کے بعد پیسا بہت ملے گا

نوکری کرنے سے بھیک کرنا بہتر ہے؟
 

پردیسی

محفلین
اصل میں فضل الرحمن پاکستانی ۔۔۔۔ نہیں ہے بلکہ یہ سند یافتہ عالمی ۔۔۔۔ ہے۔ایسے لوگوں کو عادت ہوتی ہے بلکہ یہ کہنا چاہئے ان میں ایک خاص قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو ایک مخصوص وقت کے بعد تنگ کرتا ہے ۔اس لئے اس کو دوسرے کے اپس جانا ہی پڑتا ہے
 

عسکری

معطل
اصل میں فضل الرحمن پاکستانی ۔۔۔ ۔ نہیں ہے بلکہ یہ سند یافتہ عالمی ۔۔۔ ۔ ہے۔ایسے لوگوں کو عادت ہوتی ہے بلکہ یہ کہنا چاہئے ان میں ایک خاص قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو ایک مخصوص وقت کے بعد تنگ کرتا ہے ۔اس لئے اس کو دوسرے کے اپس جانا ہی پڑتا ہے
سوائے میرے کم ہی سمجھین گے اس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو :grin:
 
Top