مولوی!

سید فصیح احمد

لائبریرین
مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر نکاح پڑھا دیجئے
مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر نماز جنازہ پڑھا دیجئے
مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر مجھے عید کی اضافی تکبیریں گنوا دیجئے
وغیرہ وغیرہ!
ذرا سوچیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم خود چور ہیں۔ خود کے بھی خدا کے بھی۔ چند پیسوں کے عوض واردات کا آلہ کسی اور کے ہاتھ تھما کر انگلی اس کی طرف موڑ دیتے ہیں۔ ہم مولوی کے نہیں بلکہ بیچارا مولوی ہمارا ستایا ہوا ہے۔
 
Top