اسے بنانے کے لیے 3,604 کپس استعمال کیے گئے ہیں اور مختلف شیڈز دینے کے لیے کپوں میں چائے،کافی اور دودھ کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ سڈنی آسٹریلیا میں بنایا گیا ہے ۔
زبردست، خاصی محنت کی ہے اس کے خالق نے۔
شمشاد بھائی آپ بھی اپنے چائے خانے کی مشہوری کے لیئے ایسے کسی ایک آدھ شاہکار کو سپانسر کو دیں
اس پوسٹ کا کیا فائدہ-----