بابا-جی
محفلین
بھٹو، دی گریٹ۔ یہ کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ کاش بلاول کو بھی کچھ عطا کر جاتے!ہم نے تو سیلاب میں پھنسا بھٹو بھی تلاش کر لیا آپ ڈرامے کی بات کرتے ہیں
بھٹو، دی گریٹ۔ یہ کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ کاش بلاول کو بھی کچھ عطا کر جاتے!ہم نے تو سیلاب میں پھنسا بھٹو بھی تلاش کر لیا آپ ڈرامے کی بات کرتے ہیں
ہمیں یہ بہت اچھی طرح یاد کیو ں کہ خود پر گذری بات انسان مشکل سے بھولتا ہے ۔ہم نے سروس شروع کی مئی 1977ناقابلِ یقین۔ کیا آپ کو اس ڈرامے کا نام یاد تھا؟ آخر، تلاش کیسے کر لیا آپ نے۔ ایک بار پھر، آپ کے لیے تالیاں۔ کیسی زبردست جگہ ہے یہ محفل۔ ایک بار پھر، شکریہ۔
رات کو ایک بجے!ہمیں یہ بہت اچھی طرح یاد کیو ں کہ خود پر گذری بات انسان مشکل سے بھولتا ہے ۔ہم نے سروس شروع کی مئی 1977
اور یہ بارش 30.6.1977
Probationary period تھا۔رات کو ایک بجے گھر پہنچے ۔اور پریشانی کا عالم بیان سے باہر ۔۔۔۔۔
اور اباّ جان کی ڈانٹ الگ ۔۔۔۔رات کو ایک بجے!
اور اباّ جان کی ڈانٹ الگ ۔۔۔۔
بیچاری قوم کو زندہ بھٹو نے بلاول عطا کیا یہ احسان کیا کم ہے اور دوسرا زندہ بھٹو کا داماد۔۔۔۔بھٹو، دی گریٹ۔ یہ کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ کاش بلاول کو بھی کچھ عطا کر جاتے!
بہت بڑا احسانِ عظیم ہے۔بیچاری قوم کو زندہ بھٹو نے بلاول عطا کیا یہ احسان کیا کم ہے اور دوسرا زندہ بھٹو کا داماد۔۔۔۔
کیا بود و باش پوچھو ہو پنڈی کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
کراچی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
بھٹو نے اس کو لوٹ کے برباد کر دیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
منتخب ۔از خاور اکرم
میر ے گھر کلفٹن بلاک 5 ، 48 کھنٹے بجلی غائب رہی۔اربابِ اختیار سنیں تب بات ہے ورنہ تو اسِ میں عام معصوم شہری ٹریفک جام میں پھنسے رہئں گے۔۔۔۔۔پاکستان
31 اگست ، 2020
ویب ڈیسک
کراچی: ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں کا سی بی سی دفتر کے باہر احتجاج
کراچی: پانچ دن سے پانی میں گھرے ڈيفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں کا صبر جواب دے گیا۔
ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور اس دوران مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کلفٹن کنٹونمنٹ انتظامیہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنائے اور فلڈ ریلیف کے نام پرلیے گئے ٹیکس کا آڈٹ اور احتساب کیا جائے۔
اس کے علاوہ مظاہرین نے پانی کی نکاسی اور سڑکوں کی از سر نو تعمیرکا بھی مطالبہ کیا۔
اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ کروڑوں روپے ٹیکس دیتے ہیں لہٰذا اب کوئی ٹیکس نہیں دیں گے۔
سی بی سی کے دفتر کے باہر احتجاج کو رکوانے کے لیے پولیس موقع پر پہنچ گئی جس سے پولیس اور مظاہرین میں تکرار بھی ہوئی تاہم کنٹونمنٹ بورڈ حکام نے کچھ مظاہرین کو اندر بلالیا۔
یہ بول بھی نہیں سکتیں جھوٹ ، سارا جھوٹ آباوکسی عنوان کی ضرورت نہیں!!
اب تو کافی پانی اتر چکا ہے۔ برساتی دریا سوکھ چلے ہیں۔ الحمد للہ!!!کراچی والے محفلین بتائیں کہ ان کی طرف کیا صورت حال ہے؟؟
سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی محمداحمد اکمل زیدی محمد خلیل الرحمٰن
الحمد للّہ،مگر ڈیفنس کے کچھ فیز ابھی تک پانی پانی ہیںاب تو کافی پانی اتر چکا ہے۔ برساتی دریا سوکھ چلے ہیں۔ الحمد للہ!!
جی وہاں ہمارے کچھ رشتہ دار ابھی تک پانی پانی ہیں!!!الحمد للّہ،مگر ڈیفنس کے کچھ فیز ابھی تک پانی پانی ہیں
آپ اور آپ کے آس پڑوس میں لوگوں نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کیں؟ ویسے پانی پہ کس کا زور ہے؟ بہت نقصان ہوا ہے اہلِ کراچی کا.اب تو کافی پانی اتر چکا ہے۔ برساتی دریا سوکھ چلے ہیں۔ الحمد للہ!!!
الحمد للہ ہمارے علاقہ بلکہ آس پاس بھی ایسا پانی جمع نہیں ہوا جیسا دیگر علاقوں میں ہوا۔۔۔آپ اور آپ کے آس پڑوس میں لوگوں نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کیں؟ ویسے پانی پہ کس کا زور ہے؟ بہت نقصان ہوا ہے اہلِ کراچی کا.
کھسرے کی بد دعا سے بچنا چاہئےکسی عنوان کی ضرورت نہیں!!