سید شہزاد ناصر
محفلین
سیدھی سی بات ہے بے تحاشا اور بے لگام تعمیرات تو ہوتی رہیں مگر انفراسٹرکچر پر توجہ نہیں دی گئی میں 1980 تک سولہ سال کراچی میں رہا ہو مجھے یاد ہے کہ ایک بار نو گھنٹے لگاتار بارش ہوئی مگر شہر میں اتنا پانی نہیں کھڑا ہوا اس وقت کراچی کی آبادی 80 لاکھ تھی اب دو کروڑ ہے حکومتیں آتی جاتی رہیں مال بنانے پر توجہ رہی بنیادی مسائل سے صرف نظر کیا گیا جس کا خمیازہ اہلیان کراچی بھگت رہے ہیں
آخری تدوین: