موٹر بائیک سٹنٹ
جٹ صاحب محفلین جولائی 22، 2010 #3 جی ہاں بالکل۔ اگر آپ کا آنا کبھی ساحلِ سمندر کی طرف ہوا ہو تو آپ نے پاکستانی فنکار بھی دیکھے ہونگیں جو اس کھیل میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
جی ہاں بالکل۔ اگر آپ کا آنا کبھی ساحلِ سمندر کی طرف ہوا ہو تو آپ نے پاکستانی فنکار بھی دیکھے ہونگیں جو اس کھیل میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
mfdarvesh محفلین جولائی 23، 2010 #5 یہ کسی مہذب دنیا کا بندہ لگتا ہے، مکمل ہلمٹ اور حفاظتی سوٹ کے ساتھ ہے۔ ہمارے ہاں تو یہ موت کا کھیل ہے۔
یہ کسی مہذب دنیا کا بندہ لگتا ہے، مکمل ہلمٹ اور حفاظتی سوٹ کے ساتھ ہے۔ ہمارے ہاں تو یہ موت کا کھیل ہے۔