نبیل
تکنیکی معاون
میں نے محفل فورم پر موڈریشن کے نظام کو سٹریم لائن کرنے کے لیے فورم کی نظامت کے موجودہ سسٹم پر نظر ثانی کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔ اس سے ہمیں فورم پر موڈریٹرز کی تقرری کے کام میں مدد ملے گی اور خود ناظمین کو بھی ان کے کام میں مدد ملے گی۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ آئندہ سے کسی فورم پر موڈریٹر کے طور پر کسی ممبر کا انفرادی طور پر تقرر نہیں کیا جائے گا۔ ان کی جگہ یوزر گروپ بنائے جائیں گے اور انہیں ہی ان فورمز کا ناظم مقرر کیا جائے گا۔ اس کی ایک مثال پہلے ہی فورم پر لائبریری ٹیم گروپ کی صورت میں موجود ہے جو کہ لائبریری پراجیکٹ سے متعلقہ تمام فورمز کا ناظم ہے۔ انفرادی حیثیت والے موڈریٹر ہٹا دیے جائیں گے اور انہیں متعلقہ یوزر گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
ہر یوزر کا اپنا ایک موڈریٹر ہوتا ہے جوکہ اس گروپ میں یورزر کو شامل کر سکتا ہے یا انہیں ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔ ذرا بتائیں کہ لائبریری ٹیم گروپ کا موڈریٹر کون ہے؟
اس کے بارے میں مزید تفصیلات بعد میں پوسٹکروں گا۔