شکریہ ادی ، یہ محل ہم تقریباً ہر ہفتے دیکھتے ہیں، نانی کے ہاں جانا ہوتا ہے کلفٹن ۔۔آپ نے پیش کر کے دل جیت لیا،۔ شکریہ
( موہتہ ) صحیح املا ہے ، آپ مناسب سمجھیں تو درست کرلیں۔
بڑی شاندار عمارت ہے ۔ اور اس کی حفاظت بھی خوب کی جا رہی ہے ۔ غالبا آخری قیام مادر ملت فاطمہ جناح کا یہاں رہا ، اسی مناسب سے اسے فاطمہ پیلس بھی کہتے ہیں ۔
وسلام
شکریہ ادی ، یہ محل ہم تقریباً ہر ہفتے دیکھتے ہیں، نانی کے ہاں جانا ہوتا ہے کلفٹن ۔۔آپ نے پیش کر کے دل جیت لیا،۔ شکریہ
( موہتہ ) صحیح املا ہے ، آپ مناسب سمجھیں تو درست کرلیں۔
شکریہ ادا ابھی عنوان صحیح کیے دیتی ہوں ۔ ایک ساتھ جب بہت سارے عنوان پوسٹ کرنے ہوتے ہیں نا تو میری مت ویسے ہی ماری جاتی ہیں اور ڈھیروں ڈھیر غلطیاں ہوتی جاتی ہیں
اچھااااااا مجھے تو اسکی لوکیشن بھی آپ سے ہی معلوم ہوئی ہے اور میں نے یہ کبھی نہیں دیکھا