نام عبيدالله هنگورا کراچي سے تعلق هے ميرا
محمد علم اللہ محفلین اپریل 26، 2013 #5 آئیے آئہے ویلکم خوش آمدید۔ آپ لائے ہیں یہاں تشریف ہم مشکور ہیں کیا بتلائیں آپ سے ہم کس قدر مسرور ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2013 #6 خوش آمدید۔ اگر نام میں تبدیلی کروانا ہو تو منتظمین سے ربط کریں۔ درست املا میں نام ہو جائے گا۔
عبیداللہ ہنگورا محفلین اپریل 26، 2013 #7 اصل نام میں ایک دفعا تبدیلی کرائی تھی۔ شاید سمجھا نہ سکا۔ میرا نام عبیداللہ ہنگورا ہے۔ اگر ہوجائے تو عنایت ہوگی۔
اصل نام میں ایک دفعا تبدیلی کرائی تھی۔ شاید سمجھا نہ سکا۔ میرا نام عبیداللہ ہنگورا ہے۔ اگر ہوجائے تو عنایت ہوگی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 27، 2013 #9 عبیداللہ ہنگورا نے کہا: اصل نام میں ایک دفعا تبدیلی کرائی تھی۔ شاید سمجھا نہ سکا۔ میرا نام عبیداللہ ہنگورا ہے۔ اگر ہوجائے تو عنایت ہوگی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی پہچان تبدیل کر دی گئی ہے۔
عبیداللہ ہنگورا نے کہا: اصل نام میں ایک دفعا تبدیلی کرائی تھی۔ شاید سمجھا نہ سکا۔ میرا نام عبیداللہ ہنگورا ہے۔ اگر ہوجائے تو عنایت ہوگی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی پہچان تبدیل کر دی گئی ہے۔
فارقلیط رحمانی لائبریرین اپریل 27، 2013 #10 عبید اللہ ہنگورا صاحب! اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے۔ اپنا تعارف کروانا تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول کریم کی پیاری سنت ہے۔ اپنی عمر، تعلیم، کاروبار،شوق وغیرہ کے بارے میں بتائیے۔
عبید اللہ ہنگورا صاحب! اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے۔ اپنا تعارف کروانا تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول کریم کی پیاری سنت ہے۔ اپنی عمر، تعلیم، کاروبار،شوق وغیرہ کے بارے میں بتائیے۔