مُرغی کا کوّے سے رشتہ

کاشفی

محفلین
مُرغی کا کوّے سے رشتہ ہوگیا۔

جب مُرغے کو پتا چلا تو وہ مرغی کے پاس گیا اور بولا:
"میری آواز پورے شہر میں گونجتی ہے،
مرغوں کی یونین کا پریذیڈینٹ بھی ہوں"

مُرغی:
میں تمہارے جذبات کی قدر کرتی ہوں،

لیکن امی، ابو کی خواہش ہے کہ
لڑکا ایئر فورس میں ہو۔۔۔۔۔!!
 
Top