اور میں نے تو صرف آخری قسط ہی پڑھی تھی سارہ۔ ویسے نیلم اگر یہ آن لائن مل سکے تو پلیز لنک ضرور دیجیے گا۔نیلم یہ پورا ناول نیٹ پر کہیں مل سکتا ہے ؟ آخری دو قسطیں پڑھنے سے رہ گئیں تھیں ۔۔۔
ہمممگوگل سرچ کرنے پے یہ لنک ملا ہے ناعمہ ۔۔۔
لگ تو رہی ہیں پوری ۔۔ پڑھ کے ہی پتا چلے گا۔۔ فرصت میں پڑھوں گی ۔۔۔ اگر جو تم فیس بک پر آسانی سے پڑھ سکتی ہو ناولز تو میں تمہیں اور بھی بہت سے ناولز کے لنکس بوک مارک کر رکھے ہیں میں نے ۔۔ چاہییں ہوں تو بتانا ۔۔ہممم
اگر تو اس میں ساری اقساط موجود ہیں سارہ تو کنفرم کر دینا ، میں کل پیپر کے بعد آکر دیکھتی ہوں اس کو ۔
اور میں نے تو صرف آخری قسط ہی پڑھی تھی سارہ۔ ویسے نیلم اگر یہ آن لائن مل سکے تو پلیز لنک ضرور دیجیے گا۔
اس لنک پہ آپ کو اس ناول کی تمام اقساط ملیں گینیلم یہ پورا ناول نیٹ پر کہیں مل سکتا ہے ؟ آخری دو قسطیں پڑھنے سے رہ گئیں تھیں ۔۔۔
مُصحف (قرآن) یہ دو بہنوں کہانی ہے قرآن پاک کی کہانی ہے.یہ اُن رشتوں کی کہانی ہے جو مطلب کی ڈور سے بندھے ہوتے ہے.دُنیا کا ہر رشتہ مطلب کی ڈور سے بندھا ہے.اور جب انسان کسی پےبہت زیادہ اعتبار کرتا ہے اور ایک دن جب اعتبار ٹُوٹتاہے تو انسان بھی ٹوٹ جاتاہےاور اُس کی زندگی میں گُپ اندھیرا ہو جاتاہے تو پھر ٖقرآن پاک اُس اندھیرے میں روشنی بن کے کیسے آتا ہے یہ اُس قرآن پاک کی کہانی ہے.جسے صرف ہم پڑھ لیتے ہیں لیکن اپنی زندگی میں شامل نہیں کرتے.اسی قرآن میں ہمارہ ماضی حال اور مستقبل سب ہے.جو ہمیں بتاتاہے کہ ہم اس دُنیا کے لیے نہیں ہیں .لیڈیز ناول بھی نا،
ویسے اس کا تھیم پوائنٹ کیا ہے؟
بہت شکریہ سس.....بہت خوبصورت ناول ہے میں نے بھی پڑھا تھا
با مقصد ، عمدہ
آمین...بہت شکریہ آپ کا...جزاک اللہ
اللہ ہم سب مسلمانوں کو قرآن کو اصل عربی زبان میں پڑھنے، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین
اور جو مسلمان کسی بھی وجہ سے عربی سیکھنے سے قاصر رہتے ہیں، انہیں کم از کم ترجمہ ہی کی مدد سے قرآن کے پیغام کو کسی نہ کسی حد تک سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین
مُصحف (قرآن) یہ دو بہنوں کہانی ہے قرآن پاک کی کہانی ہے.یہ اُن رشتوں کی کہانی ہے جو مطلب کی ڈور سے بندھے ہوتے ہے.دُنیا کا ہر رشتہ مطلب کی ڈور سے بندھا ہے.اور جب انسان کسی پےبہت زیادہ اعتبار کرتا ہے اور ایک دن جب اعتبار ٹُوٹتاہے تو انسان بھی ٹوٹ جاتاہےاور اُس کی زندگی میں گُپ اندھیرا ہو جاتاہے تو پھر ٖقرآن پاک اُس اندھیرے میں روشنی بن کے کیسے آتا ہے یہ اُس قرآن پاک کی کہانی ہے.جسے صرف ہم پڑھ لیتے ہیں لیکن اپنی زندگی میں شامل نہیں کرتے.اسی قرآن میں ہمارہ ماضی حال اور مستقبل سب ہے.جو ہمیں بتاتاہے کہ ہم اس دُنیا کے لیے نہیں ہیں .
یہ باتیں ہر ایک کی سمجھ میں نہیں آتی تب تک نہیں آتی جب تک وہ انسان خود اس دُنیا سے تھک نہ جائے.جب تک کوئی دُکھ کوئی تکلیف اُسے نہ پونچھے شاہد تب تک انسان سمجھ ہی نہں سکتا.
بہت شکریہ آپ کا.بہت زبردست، اصل میں ہمارے گھر میں یہ ڈائجسٹ پڑھے جاتے ہیں تو میں نے اس ناول کا بہت نام سنا تھا۔
تھیم پوائنٹ تو بہت ہی خوب ہے۔