مٹی

نیلم

محفلین
" اللہ تعالیٰ نے انسان کو مٹی سے بنایا اس لیئے کہ یہ احساس

اشرفیت اسے بے لگام نہ ہونے دے اور وہ یہ یاد رکھے کہ اس کی اصل

مٹی ہے اور پھر اسی پر بس نہیں ، انسان کا غرور توڑنے کے لیئے یہی

چیز کافی ہے کہ ایک دن اسے مٹی میں مل کر فنا ہوجانا ہے اسی لیئے

تو جب ایک مسلمان کو جب مرنے کے بعد دفن کیا جاتا ہے تو اس کو

قبر میں لٹا کر مٹی ڈالتے ہوئے کہتے ہیں !!!

منہا خلقنٰکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا

وفیھا نعید کم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی میں ہم تمہیں لوٹارہے ہیں

ومنہا نخرجکم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی سے ہم دوبارہ اٹھائیں گے

" اللہ " نے ہمیں ہماری حقیقت بتادی کہ بس ایک مٹھی بھر خاک ۔ ۔ ۔ ۔

کاش !!!

کہ ہم اس بات کا شعور حاصل کرلیں اور یہ حقیقتیں ہمارے ایمان کو

بڑھاکر ہمیں اپنے رب " اللہ " کی نافرمانی سے بچالیں ۔ "

آمین ثم آمین
 
عسکری

معطل
پھر سے ایک فیک سٹوری :grin: انسان مٹی سے نہیں بنا یک خلوی جاندار سے سمندر میں بنا تھا اور ارتقا کر کے یہاں پہنچا ۔ یہ میرا ماننا ہے ;)
 
وہ مچھلی ہوگی انسان نہیں :D
سائنس ایک علم ہے جو اللہ تعالی نے انسانوں کو عطا کیا ہے۔سائنس کوئی خدا نہیں ہےکہ جس کا فیصلہ حتمہ اور آخری ہے ۔ہر نیا تجربہ اور نئی تحقیق سائنس کی پیچھلی بات کی نفی کر دیتا ہے۔اور جو باتیں آج سائنس بتارہی ہے وہ ہی سب کچھ بلکہ قیامت تک کے سب معملات کا ذکر قرآن پاک میں 14 سو سال پہلے سے ہی موجود ہے:)
جو حتمی اور آخری ہے
 
" اللہ تعالیٰ نے انسان کو مٹی سے بنایا اس لیئے کہ یہ احساس

اشرفیت اسے بے لگام نہ ہونے دے اور وہ یہ یاد رکھے کہ اس کی اصل

مٹی ہے اور پھر اسی پر بس نہیں ، انسان کا غرور توڑنے کے لیئے یہی

چیز کافی ہے کہ ایک دن اسے مٹی میں مل کر فنا ہوجانا ہے اسی لیئے

تو جب ایک مسلمان کو جب مرنے کے بعد دفن کیا جاتا ہے تو اس کو

قبر میں لٹا کر مٹی ڈالتے ہوئے کہتے ہیں !!!

منہا خلقنٰکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا

وفیھا نعید کم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی میں ہم تمہیں لوٹارہے ہیں

ومنہا نخرجکم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسی سے ہم دوبارہ اٹھائیں گے

" اللہ " نے ہمیں ہماری حقیقت بتادی کہ بس ایک مٹھی بھر خاک ۔ ۔ ۔ ۔

کاش !!!

کہ ہم اس بات کا شعور حاصل کرلیں اور یہ حقیقتیں ہمارے ایمان کو

بڑھاکر ہمیں اپنے رب " اللہ " کی نافرمانی سے بچالیں ۔ "

آمین ثم آمین
بہت عمدہ نیلم بٹیا جیتی رہو
 
Top