سوچا مکتبہ مکہ المکرمہ کی زیارت کی جائے جسے جائے ولادت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی بعضے لوگ کہتے ہیں
ایچ اے خان معطل فروری 22، 2014 #1 سوچا مکتبہ مکہ المکرمہ کی زیارت کی جائے جسے جائے ولادت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی بعضے لوگ کہتے ہیں
ایچ اے خان معطل فروری 22، 2014 #4 کئی قسم کی زبانوں میں ترجمہ کیے گئے قران شریف کے پاروں کی مفت تقسیم ہورہی تھی
امجد میانداد محفلین فروری 23، 2014 #7 یعنی اگر پاکستانی مزدور نیا رنگ کر رہا ہے تو اس کا مطلب تو یہی ہوا کہ توڑی جانی والی عمارت کو تو رنگ نہیں کریں گے۔
یعنی اگر پاکستانی مزدور نیا رنگ کر رہا ہے تو اس کا مطلب تو یہی ہوا کہ توڑی جانی والی عمارت کو تو رنگ نہیں کریں گے۔
ایچ اے خان معطل فروری 23، 2014 #11 قریب ہی زم زم دستیاب ہے حجاج اور متعمر یہاں سے کین بھر کر لے جاتے ہیں آخری تدوین: فروری 23، 2014
محمد امین لائبریرین فروری 23، 2014 #13 بہت خوب ۔۔ چلیں دیکھتے ہیں، اللہ ان نشانیوں کو باقی رکھے آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے۔۔۔
سعادت تکنیکی معاون فروری 24، 2014 #14 ایچ اے خان نے کہا: ایک اردو ترجمہ ہم نے بھی مفت لیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو نفیس نستعلیق کے استعمال پر بڑی خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔
ایچ اے خان نے کہا: ایک اردو ترجمہ ہم نے بھی مفت لیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو نفیس نستعلیق کے استعمال پر بڑی خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔