سید فصیح احمد
لائبریرین
السلام علیکم دوستو!
انور شعور کا ذیل شعر کہیں پڑھا ،
جو کچھ کہو قبول ہے تکرار کیا کروں
شرمندہ اب تمہیں سرِ بازار کیا کروں
دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس یہ مکمل غزل موجود ہو تو براہِ مہربانی یہاں چسپاں کر دیں ،
جزاک اللہ
فصیح احمد