چکر کیا مطلب؟ یہ کھلنے اور بند ہونے والی چھتریاں ہیں جو انشاء اللہ اسی سال مسجد کے صحن میں لگائی جائیں گی تا کہ زائرین دن میں دھوپ کی شدت سے محفوظ رہیں۔ ایسی چھتریاں مسجد نبوی میں لگی ہوئی ہیں۔