مکہ مکرمہ کا توسیعی پلان
محمود احمد غزنوی محفلین دسمبر 8، 2009 #2 میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے میرے لئے مٹّی کا حرم اور بنا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے پیرانِ کلیسا کو کلیسا سے ہٹا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سے میرے لئے مٹّی کا حرم اور بنا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے پیرانِ کلیسا کو کلیسا سے ہٹا دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دوست محفلین دسمبر 14، 2009 #4 طواف کے لیے علاقہ اتنا ہی رہے گا اور نماز کے لیے ایک سائڈ سے بڑھایا جارہا ہے۔ ہمم۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2009 #5 سعی والا حصہ پہلے سے دوگنا کر دیا گیا ہے جس سے بہت زیادہ سہولت ہو گئی ہے۔
arifkarim معطل دسمبر 14، 2009 #6 جیسی ترقی امارات میںہوئی ہے۔ ویسی ہی مکہ مکرمہ کے گرد و نواح میںبھی ہوجائے تو کم از کم حاجیوں کیلئے آسانیاں ہو جائیں گی۔
جیسی ترقی امارات میںہوئی ہے۔ ویسی ہی مکہ مکرمہ کے گرد و نواح میںبھی ہوجائے تو کم از کم حاجیوں کیلئے آسانیاں ہو جائیں گی۔