مگن اپنی ہی دھن میں ۔۔۔
La Alma لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #6 قرۃالعین اعوان نے کہا: کیا کہنے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سپاس گزار ہوں۔
La Alma لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #7 سیما علی نے کہا: ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ بہت اعلیٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ! جزاک اللہ۔
سیما علی نے کہا: ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ بہت اعلیٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ! جزاک اللہ۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اکتوبر 16، 2020 #9 واہ! کیا بات ہے! اگر تھاپ کو تال کردیں تو عیبِ تنافر سے نجات مل جائے گی ۔ "تھاپ پر" کچھ اٹک رہا ہے ۔
La Alma لائبریرین اکتوبر 16، 2020 #10 اویس ذرداد خان نے کہا: عمدہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔
La Alma لائبریرین اکتوبر 16، 2020 #11 ظہیراحمدظہیر نے کہا: واہ! کیا بات ہے! اگر تھاپ کو تال کردیں تو عیبِ تنافر سے نجات مل جائے گی ۔ "تھاپ پر" کچھ اٹک رہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممنون ہوں۔ تھاپ پر تھوڑی ریاضت ہو گی تو سُر نہیں اٹکے گا۔ “ تال “ سے تبدیل کرنے میں بھی مضائقہ نہیں تھا لیکن درحقیقت یہاں مقصود، وہ مخصوص لے یا آواز ہے جو کسی ضرب سے پیدا ہوتی ہے۔لوح یا ورق پر قلم کا چلنا، اک ضرب یا تھاپ کے مماثل ہی ہے۔
ظہیراحمدظہیر نے کہا: واہ! کیا بات ہے! اگر تھاپ کو تال کردیں تو عیبِ تنافر سے نجات مل جائے گی ۔ "تھاپ پر" کچھ اٹک رہا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ممنون ہوں۔ تھاپ پر تھوڑی ریاضت ہو گی تو سُر نہیں اٹکے گا۔ “ تال “ سے تبدیل کرنے میں بھی مضائقہ نہیں تھا لیکن درحقیقت یہاں مقصود، وہ مخصوص لے یا آواز ہے جو کسی ضرب سے پیدا ہوتی ہے۔لوح یا ورق پر قلم کا چلنا، اک ضرب یا تھاپ کے مماثل ہی ہے۔
اویس ذرداد خان محفلین اکتوبر 16، 2020 #12 اویس ذرداد خان نے کہا: عمدہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سلامت رھیں