(مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت

x boy

محفلین
چوزہ کے جواب میں پنجابی کے کچھ میٹھے الفاظ لکھوں گا تو سرکھجاتے اور بدن سہلاتے رہے جاؤ گے یا پھر چوں چوں چاچا منہ سے نکلنے لگے گا۔۔:)
چلو یار ناراض نہیں ہو ہم سب الطاف بھائی کی ویڈیوں دیکھتے ہیں اچھے لطیفے ملیں گے اور خوب ہنسے گے۔
:welcome:
 
واقعی ۔۔۔الطاف کے ساتھ "حسین " نام اس پر زیبا نہیں دیتا ، کہ وہ اس نام کے لائق نہیں ، اس کے لیے کالا الو ہی سب سے موزوں لفظ ہے
 

آصف اثر

معطل
چوزہ کے جواب میں پنجابی کے کچھ میٹھے الفاظ لکھوں گا تو سرکھجاتے اور بدن سہلاتے رہے جاؤ گے یا پھر چوں چوں چاچا منہ سے نکلنے لگے گا۔۔:)
علامہ اقبال صاحب کی تصویر ہٹادیں۔ ورنہ لندن سے "شوٹ آؤٹ دی غدار" کا ارڈر آجائے گا۔ اور محفل ایک کٹر الطافی سے محروم رہ جائےگی۔ اگلے دن شاید اخبار میں خبر چھپے:
کراچی میں ایک بوری بند لاش پائی گئی ہے ۔ جس کا چہرہ مسخ شدہ ہونے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہے۔قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے۔
آپ کو تو شاید اپنے لیڈر کے سوچ کا علم نہ ہو مگر میں بتائے دیتا ہوں کہ آنجناب علامہ کے سخت مخالفین میں سے ہے۔ گاہے گاہے اس بارے میں شگوفے چھوڑتے آرہے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
چلو یار ناراض نہیں ہو ہم سب الطاف بھائی کی ویڈیوں دیکھتے ہیں اچھے لطیفے ملیں گے اور خوب ہنسے گے۔
:welcome:
الطاف بھائی کی وڈیو دیکھو ۔۔لیکن ساتھ ساتھ اپنے بزرگوں کی وڈیو بھی دیکھو جس میں وہ برقع پہن کر بھاگ رہا تھا اور اس وڈیو کو بھی دیکھو جس میں ایک دہشت گرد بلدیہ والے جس طرح ایک جانور کو مارتے ہیں ویسے ہی پاکستان آرمی نے اس دہشت گرد کو مارا تھا۔۔۔اور ہنسے والا روتا بھی ہے۔۔تو اس وڈیو کو دیھکہ کر تمہیں رونا آئے گا۔۔ لیکن صبر کرنا۔۔کیونکہ مہاجر دشمن اور اسلام دشمنوں کا حال بہت بھیانک ہونے والا ہے۔۔انشاء اللہ۔
 

کاشفی

محفلین
واقعی ۔۔۔ الطاف کے ساتھ "حسین " نام اس پر زیبا نہیں دیتا ، کہ وہ اس نام کے لائق نہیں ، اس کے لیے کالا الو ہی سب سے موزوں لفظ ہے
اور الطاف حسین کے دشمن اس دھرتی کے لیئے ایک ناسور ہیں ۔۔یا ناسور سے نا ہٹا دو وہ ہیں۔۔ الطاف حسین کے دشمنوں کی موت دشمنوں کے ہمدردوں کے زریعے ہی ہو گی انشاء اللہ۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
علامہ اقبال صاحب کی تصویر ہٹادیں۔ ورنہ لندن سے "شوٹ آؤٹ دی غدار" کا ارڈر آجائے گا۔ اور محفل ایک کٹر الطافی سے محروم رہ جائےگی۔ اگلے دن شاید اخبار میں خبر چھپے:
کراچی میں ایک بوری بند لاش پائی گئی ہے ۔ جس کا چہرہ مسخ شدہ ہونے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہے۔قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے۔
آپ کو تو شاید اپنے لیڈر کے سوچ کا علم نہ ہو مگر میں بتائے دیتا ہوں کہ آنجناب علامہ کے سخت مخالفین میں سے ہے۔ گاہے گاہے اس بارے میں شگوفے چھوڑتے آرہے ہیں۔
تم اور تمہارے بڑے ہمارا کچھ نہیں کرسکتے۔۔بس دعا کرو کے تمہارے لوگ تمہاری گردن نہیں کاٹے جس طرح وہ تمہارے لوگوں کو خودکش دھماکے میں فنا کررہے ہیں۔۔
تمہارے لوگ پوری دنیا میں ذلیل و خوار ہیں۔۔جن کی گردنیں بھی بیرون دنیا کاٹی جاتی ہیں۔۔
میری ذات سے متعلق کچھ بھی کہتے رہے پروا نہیں۔۔ اس جسم کےسو ٹکڑے بھی ہو جائیں الطاف حسین کے لیئے تو کم ہے۔۔
لیکن الطاف حسین کے دشمن جانوروں کی موت مررہے ہیں اور آئیندہ بھی مریں گے۔۔ اور ایسے مریں گے کہ ان کی شناخت بھی مشکل ہوجائے گی۔۔
تم مجھے مشورہ مت دو کہ کس کی تصویر لگاؤں کس کی نہیں۔۔تم اس کی تصویر لگاؤ جس سے تمہیں پیار ہے۔۔ منافقت اور اپنا مشورہ کسی پر تھوپنے سے اجتناب کرو۔۔ورنہ طالبان والا حشر نشر ہوجاتا ہے ایسے لوگوں کا۔۔۔
 
اور الطاف حیسن کے دشمن اس دھرتی کے لیئے ایک ناسور ہیں ۔۔یا ناسور سے نا ہٹا دو وہ ہیں۔۔ الطاف حسین کے دشمنوں کی موت دشمنوں کے ہمدردوں کے زریعے ہی ہو گی انشاء اللہ۔
ہا ہا ہا ۔۔۔:rollingonthefloor:
دیکھا پھولوں کو کانٹوں میں سوتے ہوئے
دیکھا طوفاں کو کشتی ڈبوتے ہوئے

دیکھ سکتا ہوں میں ، کچھ بھی ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا ، تجھے روتے ہوئے ۔۔۔۔:cry::atwitsend:
 

کاشفی

محفلین
ہا ہا ہا ۔۔۔ :rollingonthefloor:
دیکھا پھولوں کو کانٹوں میں سوتے ہوئے
دیکھا طوفاں کو کشتی ڈبوتے ہوئے

دیکھ سکتا ہوں میں ، کچھ بھی ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا ، تجھے روتے ہوئے ۔۔۔ ۔:cry::atwitsend:
میری باتیں پڑھ کر رو نہیں۔۔سر دھنو۔۔ یا بدن سہلاؤ۔۔ جس طرح کی بات کرو گے ویسا ہی جواب ملے گا۔۔۔ ناسور کا نا ہٹایا تو رونا تو نہیں آیا۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top