مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید رافع

محفلین
یعنی حضرت عیسی علیہ السلام اپنی پہلی زندگی میں نعوذ با اللہ لوگوں کو خدا کی طرف سے “غلط” تعلیمات دیتے رہے؟

اللہ ہر بار اپنی پچھلی آیت سے بہتر لاتا رہا یا برقرار رکھتا رہا۔ اس سنت الہی کے تحت قرآن میں سیدنا عیسی ع اور تمام بہتر آیات آ چکیں۔ اس لیے انکی تعلیمات قرآن کی علم کا سب سیٹ ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
اللہ ہر بار اپنی پچھلی آیت سے بہتر لاتا رہا یا برقرار رکھتا رہا۔ اس سنت الہی کے تحت قرآن میں سیدنا عیسی ع اور تمام اور بہتر آیات آ چکیں۔ اس لیے انکی تعلیمات قرآن کی علم کا سب سیٹ ہیں۔
اگر حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ ظہور پر ان کی پرانی زندگی والی تعلیمات ہی منسوخ کر دی جائیں گی تو ان کی دوبارہ بعثت کا مقصد و حاصل کیا ہوگا؟
 

وسیم

محفلین
وہ اقدام کریں تعلیم کے لیے جو آل رسولﷺ کہہ رہیں ہیں ورنہ کم از کم نماز سے دو دفعہ ان پر درود بھجینے کی مشقت چھوڑیں۔ ساتھ ہی خمس قرآنی کے احکام کا انکار کر دیں تک یکسو ہوں۔

اس عجیب و غریب لاجک پہ آپ ہی عمل کریں۔ نماز میں درود ہم نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرتے ہوئے بھیجتے ہیں۔ آپ کے کہنے سے کچھ نہیں کرنا۔ ڈیلٹیٹ کرنے والی سوچ سے باہر نکلیں۔
 

سید رافع

محفلین
اس عجیب و غریب لاجک پہ آپ ہی عمل کریں۔ نماز میں درود ہم نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرتے ہوئے بھیجتے ہیں۔ آپ کے کہنے سے کچھ نہیں کرنا۔ ڈیلٹیٹ کرنے والی سوچ سے باہر نکلیں۔

جس کو دنیا کے سارے مسلمان دعا دیتے ہوں عین نماز میں ان سے کسب علم میں عار تو نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کی بات صحیح ہے۔ ہر مسلم باپ بھائی بیٹا ماں بہن بیٹی پی ایچ ڈی تک تعلیم حاصل کرے اگر ممکن ہو۔ ورنہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی علم حاصل کرنے اور آل رسولﷺ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکی خدمت کرے۔ انکی بدلی مالی مشقت اپنے سر لے اور ان سے کسب فیض و عل۔کرے۔ کل آل رسول ص کو اپنا سردار بنانے کی سعی کرے۔ انکا دل نہ دکھائے۔ انکی غلطیوں سے رسولﷺ کی آل ہونے کے باعث صرف نظر کرے۔ ان سے خیر خواہی سیکھے۔ ان سے وفادار رہے۔ اپنے مال جان اور بدن سے انکو آرام دے تاکہ انکے قلوب توحید کی طرف متوجہ رہیں۔ اور آپ اجر عظیم پائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top