اس کے لیے آپ کو اسی زمرے کی ’لڑیوں‘ میں تانکا جھانکی کرنا پڑے گی۔ امید ہے کہ 90، 95 فیصد کا تعارف پڑھنے کو مل جائے گا۔جناب آپ بھی اپنا تعارف کردین تاکہ پہچان مین اسانی رہے
تانکا جھانکی کیا ضروری ہے ؟السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
اس کے لیے آپ کو اسی زمرے کی ’لڑیوں‘ میں تانکا جھانکی کرنا پڑے گی۔ امید ہے کہ 90، 95 فیصد کا تعارف پڑھنے کو مل جائے گا۔
جی بصورت دیگر 5000 کے قریب ممبران کو یہاں آ کر اپنے اپنے تعارف کی لڑی آپ کو پیش کرنا پڑے گی۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ خود ہی تاڑو تاڑی شروع کر دیں۔تانکا جھانکی کیا ضروری ہے ؟
مطلب بھونڈی؟جی بصورت دیگر 5000 کے قریب ممبران کو یہاں آ کر اپنے اپنے تعارف کی لڑی آپ کو پیش کرنا پڑے گی۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ خود ہی تاڑو تاڑی شروع کر دیں۔
بھونڈی دو طرفہ ہوتی ہے۔مطلب بھونڈی؟
دونوں طرف پہلی دفعہ سنا ہے دوستبھونڈی دو طرفہ ہوتی ہے۔
زندگی میں بہت کچھ پہلی دفعہ سنا جاتا ہے۔دونوں طرف پہلی دفعہ سنا ہے دوست
مطلب بھونڈی؟
غیر پارلیمانی لفظ پر ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں۔بھونڈی دو طرفہ ہوتی ہے۔
جی آیاں نوں۔
تاڑو تاڑی
کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ مدیران، خدام و لائبریرین خواتین و حضرات سے درخواست کروں کہ
چوہری صاب لئی "پنجابی محفل" بننی دے دیتی جاوے۔ کیوں کہ اے نیئں مڑن لگے۔