مہر نستعلیق آن لائن ٹیسٹنگ

الف نظامی

لائبریرین
آن لائن ٹیسٹنگ ویب سائٹ:
گوگل کروم Version 55.0.2883.95
(64-bit)


دو حرفی ترسیمے:
نتائج : کوئی غلطی نہیں

تین حرفی ترسیمے:
نتائج:مندرجہ ذیل تین حرفی ترسیموں میں غلطیاں پائی گئی ہیں
تٹا چخا فتا فٹا
فگا تخد قتد
بیع میغ نیغ
ششم ششی
ظتی فگی
قکے فگے قگے

چار حرفی ترسیمے:
نتائج: مندرجہ ذیل ترسمیے درست رینڈر نہیں ہوتے۔
بتخا بتغا بطخا حتجا حتضا حتظا حتکا ختکا ختگا
ششما فتگا فنکا قتصا قتضا کشٹا گشٹا متخا مشٹا
مسیح غمکد کتخد
مقتد تیتڑ
فٹنگ
نٹنگ ئٹنگ
چٹخو
نچکی
پتھے
تنگہ

پانچ حرفی ترسیمے:
نتائج :مندرجہ ذیل ترسیمے درست رینڈر نہیں ہوتے
پپیہا پلیتا پھٹگا تکتکا تیجتا
جنجنا چٹختا چکٹتا حتینا خنخنا سنجتا شکیبا شگنیا مقتضا نپجتا
ئیجیر لتخلص متخلص
گنجلک ئنٹفک یشننگ
تخئیل
پنجتن غمگین فنکشن
بنچیں
تنکیں
چٹخیں
غمگیں
تیجتی تیجنی
ٹکٹکی
چٹختی چٹخنی
شکیبی
غنچگی
گشتگی
مقتضی
میجتی میجنی میچتی میچنی
قتیکہ
تختیو پتھتی پتھنی شکیبی غنچگی
چٹختے لشتیےعشقیہ

چھ حرفی ترسیمے:
نتائج: مندرجہ ذیل ترسمیے درست رینڈر نہیں ہوتے۔​
چٹخنیا کھینچتاسینچتا سینچنا تھنچتا تھنچنا
پلیٹڈ فنکشنز یلیشنز لمتخلص
پینٹنگ مستحکم
کیچلیو
چٹخنیو
سیکھتی سیکھنی لنگھتی لنگھنی
طبیعتا

سات حرفی ترسیمے:
نتائج: مندرجہ ذیل ترسمیے درست رینڈر نہیں ہوتے۔​
بھینچتا بھینچنا بھینچنا پھینچتا پھینچن
کھینچتا کھینچنا کمپیٹیشن

آٹھ حرفی ترسیمے:
نتائج : کوئی غلطی نہیں
 
آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
نشاندہی کا شکریہ الف نظامی بھائی
باقی احباب بھی اگر مہرنستعلیق ویب فونٹ کے بیٹا ورژن میں کوئی بگ پائیں تو اسے مہر نستعلیق ویب پیج کی آن لائن ٹیسٹنگ سائٹ پر کمنٹس میں یا یہیں اسی دھاگے میں رپورٹ کریں ۔۔تاکہ اگلی ریلیز میں اسے درست کیا جا سکے۔شکریہ
 

الف نظامی

لائبریرین
پانچ حرفی ترسیمے:
نتائج :مندرجہ ذیل ترسیمے درست رینڈر نہیں ہوتے
پپیہا پلیتا پھٹگا تکتکا تیجتا
جنجنا چٹختا چکٹتا حتینا خنخنا سنجتا شکیبا شگنیا مقتضا نپجتا
ئیجیر لتخلص متخلص
گنجلک ئنٹفک یشننگ
تخئیل
پنجتن غمگین فنکشن
بنچیں
تنکیں
چٹخیں
غمگیں
تیجتی تیجنی
ٹکٹکی
چٹختی چٹخنی
شکیبی
غنچگی
گشتگی
مقتضی
میجتی میجنی میچتی میچنی
قتیکہ
تختیو پتھتی پتھنی شکیبی غنچگی
چٹختے لشتیےعشقیہ
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
شکریہ۔ فائل مل گئی۔
کیا ان ترسیموں کے علاوہ اردو میں مزید ترسیمہ جات بنانا ممکن ہے؟
یعنی کوئی بھی صرف ان ہی ترسیمہ جات پر اپنا فونٹ چیک کرسکتاہے؟
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
شکریہ۔ فائل مل گئی۔
کیا ان ترسیموں کے علاوہ اردو میں مزید ترسیمہ جات بنانا ممکن ہے؟
یعنی کوئی بھی صرف ان ہی ترسیمہ جات پر اپنا فونٹ چیک کرسکتاہے؟
جی ، اردو متن کے ذخیرہ (کارپس) سے ترسیمہ جات اخذ کیے جا سکتے ہیں۔
ایک فہرست یہاں دیکھیے
 

سعادت

تکنیکی معاون
علاماتِ ہندسہ، سنہ، حاشیہ، اور صفحہ (U+0600..03) ہندسوں کے ساتھ کام نہیں کر رہیں:

subtending-marks-comparison_zps78kwxk59.png
 

فلک شیر

محفلین
تکنیکی معاملات کا تو مجھے علم نہیں
البتہ ابھی ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر مہر نستعلیق میں لکھی، اس دوران مجھے لگا، کہ لفظ "نستعلیق" کے ن کا نکتہ پورا نظر نہیں آ رہا تھا۔
 
تکنیکی معاملات کا تو مجھے علم نہیں
البتہ ابھی ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر مہر نستعلیق میں لکھی، اس دوران مجھے لگا، کہ لفظ "نستعلیق" کے ن کا نکتہ پورا نظر نہیں آ رہا تھا۔
لائن ہائٹ کم ہے۔
ورڈ میں لائن ہائیٹ بڑھا دیں
 
Top