gazi
محفلین
ماہرین اور ذمہ دار حضرات خاص کر مہر نستعلیق کی ٹیم سے گزارش ہے کہ مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے
ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔
گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو درحقیقت اندھوں کے شہر میں آئنہ کے مصداق ہیں)