مہمان

محمدصابر

محفلین
فیس بک پر کھلے عام یہ تصاویر ملی تھی اس لئے لگا رہا ہوں ابھی وہاں پر کوئی سیکورٹی یا پرائیویسی لگ گئی تو یہ تصاویر غائب ہو جائیں گی۔
24132_380483648947_824638947_3617267_4646854_n.jpg


24132_380483663947_824638947_3617268_3120558_n.jpg


24132_380483668947_824638947_3617269_8107860_n.jpg


24132_380483678947_824638947_3617270_4141785_n.jpg


24132_380484328947_824638947_3617297_8377332_n.jpg


24132_380484333947_824638947_3617298_4083406_n.jpg


24132_380484338947_824638947_3617299_694485_n.jpg


24132_380484343947_824638947_3617300_1219221_n.jpg


24132_380484353947_824638947_3617302_5115663_n.jpg


24132_380730198947_824638947_3624041_1030036_n.jpg


24132_380730203947_824638947_3624042_701136_n.jpg


24132_380730213947_824638947_3624043_7331311_n.jpg
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ، صابر ص ،
بہت اچھا دن گزرا تھا میرا ان ِ سب کے ساتھ ۔ ۔
یاد رہے گا مجھے ۔ :)
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ، بہت خوب تصاویر ہیں۔

یہ فہیم نے درختوں پر چڑھنا ابھی بھی نہیں چھوڑا۔
 

تیشہ

محفلین
یہ میں ان سب کے کافی ، چائے مگ بنوا کر لے گئی تھی ۔۔ ۔
P3170005.jpg


شعیب صفدر نے بہت نائس سی اجرک دی مجھے :) فرحت نے مجھے آئیڈیا دیا کہ اجرک کی آجکل شرٹیں پہنی جارہی ہیں تو آپ بھی اجرک کی شرٹ سلوا لیں :cool:
فہیم کی امی نے بھی اجرک بھیجی میرے لئے جو کہ پسند آئی مجھے دونوں چادریں ،، اور مکہ مدینے کا ڈیکوریشن ،،
 

تیشہ

محفلین
واہ باجو یہ تو بہت خوبصورت تحفہ ہے۔

جی بہت شکریہ ۔۔ مجھے بھی بہت پسند آیا ہے تبھی ان ِ سب کے لئے بنوا کر ساتھ لے گئی تھی ذرا منفرد سا ہے ۔۔
عمار کا ایک مگ بن کر آیا تو عمار کی گردن کٹی ہوئی تھی ۔ ۔پھر دوبارہ سے بنوایا ہے ۔ ۔ فہیم کا عمار کا مگ دیر سے بن کر آئ ے دونوں کے تصویریں باقیوں سے کچھ چھوٹی رہ گئیں تھیں :(
 
Top