پیرزادہ قاسم مہک

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عرصۂ تمنا میں
اہل درد کی خوشبو
افتخار رکھتی ہے
اعتبار رکھتی ہے
یہ گروہِ غم آثار
غم بہ غم بہم ہوکر
خود سے دور ہونے تک
غم سے مہکے جاتا ہے
خالی شیشیاں جیسے
عطر سے مہکتی ہیں
چور چور ہونے تک
 

فاتح

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کی یہ نظم پہلے نہیں پڑھی تھی۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔ مختصر لیکن خوبصورت نظم
 

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بلا شک بہت خوبصورت انتخاب
بہت گہری اور وسعت پر پھیلی ہے مختصر سی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہل درد کی خوشبو
افتخار رکھتی ہے
اعتبار رکھتی ہے

خالی شیشیاں جیسے
عطر سے مہکتی ہیں
چور چور ہونے تک

بہت شکریہ شراکت پر
بہت دعائیں
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بلا شک بہت خوبصورت انتخاب
بہت گہری اور وسعت پر پھیلی ہے مختصر سی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔




بہت شکریہ شراکت پر
بہت دعائیں
شکریہ بھیا!!
اتنے دنوں بعد محفل میں آپ کو دیکھنا باعث مسرت ہے...!!☺
 
Top