عبدالقیوم چوہدری
محفلین
میاں بیوی گھر میں بیٹھے نیشنل جیوگرافک دیکھ رہے تھے۔۔۔
بیوی : ہائے کتنی تکلیف ہو رہی مجھے یہ دیکھ کے، کہ چیتا ہرن کو پکڑ لے گا اور مار کر کھا جائے گا۔
شوہر : یہ تو قدرت کا قانون ہے، چیتے کو زندہ رہنے کے لیے شکار کرنا ہوتا ہے تا کہ وہ کھا سکے۔
بیوی : کچھ کرو۔۔
شوہر : میں کیا کر سکتا ہوں۔۔۔
بیوی : اچھا وعدہ کریں کہ اگر چیتے نے ہرن کو پکڑ لیا اور مار ڈالا تو۔۔۔ تو میری امی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کے لیے آ جائیں گی۔۔۔
باقی کی سٹوری کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں